
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
بھارت اور اسرائیل کی تمام سازشوں کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا، وزیر دفاع
اتوار 15 جون 2025 17:40

(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل کوآپریشن ریویو گروپ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ ہوا، اجلاس کے دوران چین نے واضح موقف اختیار کرتے ہوئے پاکستان کیلئے ریلیف کی حمایت کی۔
انہوں نے کہا کہ ترکی نے بھی چین کے موقف کی توثیق کی، جاپان نے بھی پاکستان کی مکمل حمایت کی چونکہ وہ ایشیا پیسفک گروپ کے شریک چیئرمین ہے۔انہوںنے کہاکہ اگر حقیقت پسندی سے جائزہ لیا جائے تو پاکستان اب تک ایف اے ٹی ایف کی تمام ضروریات کو پورا کرچکا ہے، اب اس کا کسی بھی لسٹ میں رہنے کا کوئی جواز نہیں، تاہم پاکستان کے لئے یہ بہت بڑی فتح ہے۔خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بھارت اور اسرائیل کی تمام سازشوں کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرتاریخ کی بلند ترین سطح20ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ، سٹیٹ بینک
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کی مولاناعبدالغفور حیدری سے ملاقات،بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
گورنر پنجاب کا نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ،نسٹ اور حکومت کے مابین اہم شعبوں میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
-
پنجاب بھرمیں1122ٹریفک حادثات میں27افراد جاں بحق1285زخمی ہوئے
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت بری امامؒ کے سالانہ عرس کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس
-
گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان تین روزہ دورے پر 11 جولائی کو رحیم یارخان آئیں گے
-
خودپسندی اور نافرمانی زوال کا پیش خیمہ ہیں، علامہ الیاس قادری
-
سدھرا پنجاب‘ مہم شروع، اب کسی چور اور ڈاکو کو آزادی نہیں ہو گی ، عظمیٰ بخاری
-
علی گنڈاپور صادق و امین نہیں رہے، وزیراعلیٰ پختونخوا کیخلاف مقدمے کی درخواست
-
صدرمملکت نے ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2025 جاری کردیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات، امن و امان کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
-
مون سون کی پہلی بارش نے ہی ضلعی انتظامیہ کی بد انتظامی اور واسا کی نا اہلی کا پول کھول کے رکھ دیامحمد اعجازچوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.