چیچہ وطنی،پٹرولنگ پولیس نے دو کارروائیوں کے دوران دو ملزمان کوگرفتار کرلیا، 26لٹر دیسی شراب برآمد

جمعرات 12 جون 2025 21:48

چیچہ وطنی،پٹرولنگ پولیس نے دو کارروائیوں کے دوران دو ملزمان کوگرفتار ..
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2025ء) پٹرولنگ پولیس نے دو کاروائیوں کے دوران دو ملزمان کوگرفتار کرکے انکے قبضہ سے 26لٹر دیسی شراب برآمد کرلی،ترجمان کے مطابق امتیاز ڈوگر ساکن جکھڑ سے 14لٹرشراب جبکہ قاسم علی سے دوران چیکنگ 12لٹر دیسی شراب برآمد ہوئی جس پر دونوں ملزموں کو گرفتار کرکے انکے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے۔\378

متعلقہ عنوان :