ڈیرہ مراد جمالی پولیس میں تقرر اور تبادلے

جمعرات 12 جون 2025 21:30

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2025ء) ڈیرہ مراد جمالی پولیس میں تقرر اور تبادلے ایس ایس پی آفس نصیراباد سے جاری کردہ نوٹیفکشن کے مطابق انسپکٹر غلام علی کنڈرانی کو ایس ایچ او سٹی پولیس تھانہ ڈیرہ مراد جمالی تعینات جبکہ انسپکٹر عمر اعوان کو سی آئی اے انچارج نصیرآباد تعینات کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :