
س*کراچی کے K-فور پراجیکٹ کیلئے نہایت ناکافی مالی وسائل مختص کرنے کا معاملہ
gپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار
جمعرات 12 جون 2025 21:55
(جاری ہے)
ترجمان کا کہنا تھا کہ رحیم چینج کے مکروہ کردار عوامی اہمیت کے ہر منصوبے سے اسی نوعیت کا برتاو جاری رکھے ہوئے ہیںمنصوبے کیلئے بجٹ میں نہایت ناکافی سرمایہ مختص کرنا منصوبے کی افادیت ختم کرنے اور خرچ کئے جانے اربوں روپے ضائع کرنے کے مترادف ہے تحریک انصاف مینڈیٹ چوروں کی کراچی کے عوام سے کھلی دشمنی پر ہرگز خاموش نہیں بیٹھے گی۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمان میں کی-فور منصوبے کا معاملہ اٹھائیں گے اور مینڈیٹ چور سرکار سے مطلوبہ سرمائے کی فراہمی یقینی بنانے کا پرنور مطالبہ کریں گے۔

مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
-
یوکرین کو ایک ہفتے میں روس سے 36 سو لاشیں موصول
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
مسلح افواج کے افسران کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد خصوصی ریلیف الاؤنس دینے کا فیصلہ
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.