
کہوٹہ پنڈی روڈ، سہالہ اوورہیڈ برج، بائی پاسز اور متاثرین کے معاوضے کا منصوبہ وفاقی بجٹ میں شامل، عوامی جدوجہد رنگ لے آئی
کہوٹہ سٹی بائی پاس، سہالہ بائی پاس اور متاثرین کو معاوضہ کی ادائیگی کا منصوبہ وفاقی بجٹ 2025-26 میں شامل کر لیا گیا
جمعہ 13 جون 2025 02:45
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبہ صرف کہوٹہ ہی نہیں بلکہ آزاد کشمیر، اسلام آباد اور راولپنڈی کے لاکھوں شہریوں کے لیے سفری آسانی اور معاشی ترقی کا ضامن ہو گا۔ متاثرین بائی پاس کو معاوضے کی فراہمی کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا ازالہ کیا جائے گا اور قانونی تقاضوں کے مطابق زمینوں کا معاوضہ دیا جائے گا۔
اس موقع پر عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما ملک عبدالرف، عنایت اللہ، راجہ عمران ضمیر، راجہ خورشید عالم اور دیگر نے بھی اظہار خیال کیا اور کہا کہ یہ کامیابی عوام کی اجتماعی جدوجہد کا ثمر ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ منصوبے پر فوری عملی کام کا آغاز کیا جائے تاکہ مزید تاخیر نہ ہو۔
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
-
یوکرین کو ایک ہفتے میں روس سے 36 سو لاشیں موصول
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
مسلح افواج کے افسران کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد خصوصی ریلیف الاؤنس دینے کا فیصلہ
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.