
ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں پر یو این چیف کو تشویش
یو این
جمعہ 13 جون 2025
09:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ UN اردو۔ 13 جون 2025ء) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش کا کہنا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے اس وقت خاص طور پر قابل تشویش ہیں جب ایران اور امریکہ کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام کی صورتحال پر گفتگو و شنید جاری ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ترجمان فرحان حق کے ذریعے جاری کیے گئے ایک بیان میں سیکرٹری جنرل نے اقوام متحدہ کے تمام رکن ممالک کو بآور کرایا ہے کہ وہ ادارے کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی پاسداری کرنے کے پابند ہیں۔
انہوں نے دونوں فریقوں سے کہا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہر قیمت پر کشیدگی بڑھانے سے گریز کریں۔ اقوام متحدہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ مزید کشیدگی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لکی مروت، قومی تحریک کے چیئرمین کی گاڑی کے قریب دھماکہ،ایک شخص جاں بحق 3 زخمی
-
شیخ وقاص اکرم کے عالیہ حمزہ کو کیے گئے مبینہ آڈیو میسجز لیک
-
تارکین وطن کیخلاف مزید سخت پالیسی، امریکہ کا مہاجرین کو اب صرف چھ گھنٹے کے نوٹس پر ملک بدر کرنے کا فیصلہ
-
کروڑوں کی آمدن کے باوجود ذاتی گھر کیوں نہیں؟ معاذ صفدر نے دلچسپ وجہ بتادی
-
’کاش وہ ویڈیوز ریلیز ہو جائیں جن میں آپ ’اُن‘ کے پیروں پر ہاتھ رکھ کر روتے ہوئے معافیاں مانگ رہے تھے‘
-
فواد حسن فواد نے چینی درآمد کرنے کے فیصلے پر سوالات اٹھادیے
-
بات قومی مفاد کی ہو تو اپنے مخالف کو بھی مخلصانہ مشورہ دینے میں کوئی حرج نہیں ،خواجہ سعد رفیق
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریائے سندھ میں تونسہ بیراج کے مقام پر فلڈ الرٹ جاری
-
فرانسیسی صدر نے پاک بھارت فضائی جنگ کو حالیہ دہائیوں کی شدید لڑائی قراردیدیا
-
ریلوے ملازمین کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ،راولپنڈی ہسپتال کی اپگریڈیشن کی جارہی ہے، محمد حنیف عباسی
-
شام: دو گروہوں کے تصادم میں درجنوں افراد ہلاک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا کاروباری برادری کے ملکی معیشت پر اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.