
ڈرگ کورٹ کا بڑا فیصلہ، پتوکی میں نشہ آور اور جعلی ادویات بیچنے والے دو ملزمان کو چھ سال قید اور تین تین کروڑ جرمانہ
جمعہ 13 جون 2025 11:05
(جاری ہے)
لاہور ڈرگ کورٹ کے معزز جج رانا نوید نے ایک اہم مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے دو ملزمان، ماسٹر انور اور انعام اللہ کو نشہ آور اور جعلی ادویات کی فروخت جیسے سنگین جرائم میں ملوث قرار دیتے ہوئے چھ سال قید اور تین، تین کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہلہ روڈ پتوکی پر ماسٹر انور نے کباڑ کے کاروبار کی آڑ میں نشے کے ٹیکے فروخت کیے، جبکہ انعام اللہ اپنی کریانہ کی دکان کے ذریعے نشہ آور ادویات کی فروخت میں ملوث پایا گیایہ مقدمہ ڈاکٹر بلال یاسین ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر پتوکی نے ڈرگ کورٹ لاہور میں جمع کروایا تھاعدالت کی کاروائی میں ڈاکٹر مریم شریف (سیکرٹری ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ قصور)، اور ندیم احمد وڑائچ (پراسیکیوٹر ڈرگ کورٹ لاہور) شامل تھے، نے ٹھوس شواہد اور قانونی تقاضوں کی تکمیل کے ذریعے ملزمان کے جرم کو ثابت کیااور عدالت نے سزا سنادی یاد رہے کہ اس مقدمہ کو دفن کردیا گیا تھا مگر ڈاکٹر بلال یاسین نے بغیر کسی پریشر کے مقدمہ ڈرگ کورٹ جمع کروایا تھا اس موقع پر بلال یاسین ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر پتوکی کا کہنا تھا کے جعلی اور نشہ آور ادویات بیچنے والو لے خلاف کاروائی جاری رہے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.