بلال اظہرکیانی نے وزیرمملکت خزانہ کے طورپرذمہ داریاں سنبھال لی

جمعہ 13 جون 2025 12:19

بلال اظہرکیانی نے وزیرمملکت خزانہ کے طورپرذمہ داریاں  سنبھال لی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2025ء) وزیرمملکت ریلویز ووزیراعظم ڈیلیوری یونٹ کے سربراہ بلال اظہرکیانی نے وزیرمملکت خزانہ کے طورپراپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

(جاری ہے)

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق کابینہ ڈویژن کے نوٹیفیکیشن کے بعدوزیرمملکت ریلویز ووزیراعظم ڈیلیوری یونٹ کے سربراہ بلال اظہرکیانی نے جمعہ کووزارت خزانہ میں وزیرمملکت خزانہ کے طورپراپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں