
پاکستانی سفارتخانے کی ایران میں پاکستانی شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت
ایران میں موجود پاکستانیوں کی تعداد تقریباً 45 سے 50 ہزار کے درمیان ہے ایران سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے ضرورت پڑی تو اقدامات کیے جائیں گے، سفارتی ذرائع
جمعہ 13 جون 2025 22:15

(جاری ہے)
سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، اسرائیلی حملوں کے باعث زمینی اور فضائی راستے بند ہیں اور ایران میں موجود پاکستانیوں میں بڑی تعداد زائرین کی ہے۔سفارتی ذرائع نے بتایاکہ پاکستانی زائرین مشہد، قم اور تہران کے مقدس مقامات پر حاضری دیتے ہیں، ایران میں پاکستانی طلبہ، مزدور، تاجر اور پروفیشنل بھی مقیم ہیں، اس کے علاوہ زاہدان، مشہد اور تہران میں پاکستانی کمیونٹی موجود ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق ایران میں موجود پاکستانیوں میں کچھ تعداد ٹرانزٹ مسافروں اور دوہری شہریت والوں کی بھی ہے۔

مزید اہم خبریں
-
ایران کی اسرائیل پر جوابی کارروائی جاری، 6 ہلاک، 80 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ
-
مسلم دنیا اگر آج متحد نہ ہوئی تو پھر سب کی باری آئے گی، خواجہ آصف
-
لاہور ہائیکورٹ میں مونوٹائزیشن پالیسی کا اجرا،گریڈ 20اور 21کے افسران سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا حکم جاری
-
نجف سے کراچی، باکو سے لاہور اور کراچی سے جدہ کیلئے 7 پروازیں منسوخ
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
-
عمرایوب تھانہ نیو ٹاؤن مقدمہ میں شامل تفتیش، تحریری بیان جمع
-
یورپین یونین ہمارے خطے میں مستقل قیام امن کیلئے کردار ادا کرے، بلاول بھٹو
-
بجٹ غریب عوام نہیں بلکہ عالمی مالیاتی اداروں کی خوشنودی کیلئے بنایا گیا ‘ شیخ رشید
-
ایران اسرائیل جنگ کا اثر‘ حکومت کے پٹرولیم لیوی ہدف سے محروم ہونے کا خدشہ
-
بینک سے رقم نکلوانے پر نان فائلرز کیلئے ٹیکس کی شرح میں تبدیلی
-
ایران اسرائیل کشیدگی؛ پاکستان آنے جانے والی7 پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار
-
ایران اسرائیل کشیدگی نے عالمی منڈی میں ہلچل مچادی، تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.