
پٹرول اور ڈیزل کتنے مہنگے ہوں گے؟
16 جون سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں، یکم جولائی سے بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
محمد علی
جمعہ 13 جون 2025
21:43

(جاری ہے)
جبکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے بھی پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا قوی امکان ہے۔
واضح رہے کہاسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد عالمی ماکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگی صورتحال کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیتموں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق برینٹ آئل کی قیمت میں 7.4 فیصد اضافہ ہوا ہے اور برینٹ آئل کی نئی قیمت اب 74.46 ڈالر فی بیرل ہے جبکہ کروڈ آئل کی قیمت میں 5.7 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد کروڈ آئل نئی قیمت اب 73.15 ڈالر فی بیرل ہے۔ ماہرین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایران اسرائیل کشیدگی جاری رہی تو تیل کی قیمتیں مزید بڑھ جائیں گی۔
مزید اہم خبریں
-
ایران کی اسرائیل پر جوابی کارروائی جاری، 6 ہلاک، 80 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ
-
مسلم دنیا اگر آج متحد نہ ہوئی تو پھر سب کی باری آئے گی، خواجہ آصف
-
لاہور ہائیکورٹ میں مونوٹائزیشن پالیسی کا اجرا،گریڈ 20اور 21کے افسران سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا حکم جاری
-
نجف سے کراچی، باکو سے لاہور اور کراچی سے جدہ کیلئے 7 پروازیں منسوخ
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
-
عمرایوب تھانہ نیو ٹاؤن مقدمہ میں شامل تفتیش، تحریری بیان جمع
-
یورپین یونین ہمارے خطے میں مستقل قیام امن کیلئے کردار ادا کرے، بلاول بھٹو
-
بجٹ غریب عوام نہیں بلکہ عالمی مالیاتی اداروں کی خوشنودی کیلئے بنایا گیا ‘ شیخ رشید
-
ایران اسرائیل جنگ کا اثر‘ حکومت کے پٹرولیم لیوی ہدف سے محروم ہونے کا خدشہ
-
بینک سے رقم نکلوانے پر نان فائلرز کیلئے ٹیکس کی شرح میں تبدیلی
-
ایران اسرائیل کشیدگی؛ پاکستان آنے جانے والی7 پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار
-
ایران اسرائیل کشیدگی نے عالمی منڈی میں ہلچل مچادی، تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.