
پیٹ کمنز ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب
جمعہ 13 جون 2025 20:51

(جاری ہے)
کرکٹ کی ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق لارڈز میں جاری ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دوران براڈکاسٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے پیٹ کمنز نے کہا کہ یہ بہت اچھا ہے، میں فیملی کو بھی ساتھ لایا ہوں، جو کہ شاندار ہے، جنوبی افریقہ نے کافی عمدہ بیٹنگ کی تاہم اپنی ٹیم کو ایک مناسب لیڈ دلانے پر خوشی ہے۔
پیٹ کمنز کا کہنا تھا جتنا میں نے چاہا تھا یہ اس سے کہیں زیادہ ہے، ایک بالر کے لیے 300 وکٹوں کا ہندسہ کافی اہمیت رکھتا ہے، اس کا مطلب کہ آپ نے ان وکٹوں کے حصول کے لیے کئی انجریز اور تکلیفوں کا مقابلہ کیا ہے۔اس سے قبل، آسٹریلیا کی جانب سے شین وارن 708، گلین میگرا 563، نیتھن لیون 553، مچل اسٹارک 384، ڈینس للی 355، مچل جونسن 313، بریٹ لی 310 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
وہاڑی ، تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد، 139 کھلاڑیوں کی شاندار شرکت
-
کھیلوں کے فروغ کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے ، قومی فٹبالرجنید شاہ
-
مطاہربیڈ منٹن اکیڈمی راولپنڈی کے زیراہتمام بیڈمنٹن کا سمر کیمپ جاری
-
ایبٹ آباد ،قیصرخان میموریل سکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، انڈیا چیمپئنز کا پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار
-
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ، صاحبزادہ فرحان اور حسن نواز کی ترقی
-
لیجنڈز لیگ : ہندوستانی سپانسر کا پاک بھارت سیمی فائنل سے دستبرداری کا اعلان
-
پی ایس ایل 10: ہر فرنچائز کو 97 کروڑ روپے کی ’سلامی‘ ملے گی
-
ونڈھم اوپن گالف ٹورنامنٹ جمعرات سے شروع ہوگا
-
جرمن ٹینس سٹار الیگزینڈرزویروف کا کینیڈین اوپن ٹینس مینزسنگلزمقابلوں کا فاتحانہ آغاز، تیسرے رائونڈ میں داخل
-
پی بی سی سی ’’ نیشنل سپیشل ایجوکیشن سنٹربرائے نابینا افراد ‘‘اسلام آباد میں پریکٹس نیٹ تیارکر رہی ہے، سید سلطان شاہ
-
ورلڈ جونیئر اسکواش‘ پاکستان پولینڈ کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.