
22 نئے بس شیڈز کی تعمیر اور پارکس کی بحالی پرتیزی سے کام جاری ہے،کمشنر ملتان
جمعہ 13 جون 2025 22:00
(جاری ہے)
ان منصوبوں کا مقصد نہ صرف بہتر سفری سہولیات کی فراہمی ہے بلکہ یہ ماحول دوست ترقی کی جانب بھی ایک مثبت قدم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بس سٹاپس کی تعمیر میں ملتانی ثقافت اور مقامی موسم کا خاص خیال رکھا گیا ہے، تاکہ شہری خود کو اپنے ماحول سے جڑا ہوا محسوس کریں۔
اجلاس میں ایم ڈی اے کے زیرتعمیر پانچ بس شیڈز کو 30 جون 2025 تک مکمل فعال کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا، جبکہ مزید سات بس شیڈز 30 جولائی 2025 سے عوام کے لیے دستیاب ہوں گے۔ کمشنر ملتان نے ایم ڈی اے ہاؤسنگ کالونیوں میں پارکس کی خراب صورتحال پر نوٹس لیتے ہوئے فوری بحالی کی ہدایت جاری کی۔ انہوں نے کہا کہ پارکوں کی اپگریڈیشن کے ذریعے شہریوں کو صحت مند، صاف اور خوشگوار ماحول فراہم کیا جا سکتا ہے۔ عامر کریم خاں کے مطابق پی ایچ اے اس وقت شہر کے 69 پارکس کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔ انہوں نے ہدایت دی کہ تمام پارکس کی تفصیلی فہرست مرتب کر کے ان کی فوری اپگریڈیشن کا آغاز کیا جائے۔حکومت پنجاب شہری سہولیات کی بہتری کو اولین ترجیح دے رہی ہے اور اس سلسلے میں تمام متعلقہ ادارے بھرپور انداز میں متحرک ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.