وزیراعلی مریم نواز کا چکوال کے قریب کار حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

جمعہ 13 جون 2025 22:18

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2025ء) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے چکوال کے قریب کار حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلی نے اپنے پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :