Live Updates

بجٹ تقریر ختم ہوتے ہی وزیر خزانہ اور وزیر اعلی کا ایوان میں شدید نعرے بازی

جمعہ 13 جون 2025 22:40

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء) صوبائی وزیر خزانہ آفتاب عالم نے مالی سال بجٹ ایوان میں پیش کر دیا۔ بجٹ تقریر ختم ہوتے ہی وزیر خزانہ اور وزیر اعلی کا ایوان میں شدید نعرے بازی، وزیر اعلی نے بانی چیئرمین اور پی ٹی ائی کے حق میں نعرے بازی کی۔

(جاری ہے)

اپوزیشن اراکین کی جانب سے بھی بجٹ کی کاپیاں پھاڑ کر ایوان میں پینک دی گئی، اپوزیشن اراکین کا ایوان میں چور چور کے نعرے، اسمبلی ہال شدید نعروں سے گونج اٹھا ایوان ایک بار پھر مچھلی بازار کا منظر پیش کرنے لگا، حکومت اور اپوزیشن اراکین کا ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :