Live Updates

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس شروع ہوتے ہی مچلی بازار کا منظر پیش کرنے لگا

جمعہ 13 جون 2025 22:40

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء) خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس شروع ہوتے ہی مچلی بازار کا منظر پیش کرنے لگا،بجٹ اجلاس میں اپوزیشن ارکان نے احتجاج شروع کیا توساتھ ہی حکومتی ارکان بھی کھڑے ہوکراحتجاج کیا۔

(جاری ہے)

اپوزیشن اور حکومتی ارکان کا ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔ اپوزیشن اراکین نے علی بابا 40 چور کے نعرے لگائے۔ سپیکر ڈائس کو گھیرائو کیا۔ اپوزیشن اور حکومتی ارکان کا ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات