
افسران وملازمین دستیاب وسائل کے ساتھ ہمہ یک جہتی پالیسی بناکر بل ریکوری ،بجلی چوری روکنے کیلئے سخت محنت سے کام کریں،چیف ایگزیکٹو آفیسر کیسکو
جمعہ 13 جون 2025 22:46
(جاری ہے)
چیف ایگزیکٹوآفیسرکیسکوانجینئریوسف شاہ خان نے کہاکہ تمام افسران وملازمین دستیاب وسائل کے ساتھ ہمہ یک جہتی پالیسی بناکر بلوںکی ریکوری اور بجلی چوری روکنے کیلئے سخت محنت سے کام کریں۔
انہوںنے کہاکہ نادہندگان اور بجلی چوروںکے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائی عمل میں لائی جائے اور اس ضمن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے ، انجینئر یوسف شاہ خان نے کہاکہ فیلڈآپریشن افسران وملازمین بجلی کے میٹروں کی چیکنگ ،سیکورنگ و تبدیلی کے عمل کو تیز کرنے کے ساتھ ساتھ صارفین کو نئے کنکشنز کے حصول کو بھی آسان بنائیں۔انہوںنے مزیدکہاکہ میٹرریڈرز اپنے متعلقہ علاقوںمیں بجلی چوروںکی نشاندہی اور بلنگ کے عمل کو بروقت مکمل کریں،انہوںنے کہاکہ اچھی کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے تمام ملازمین کی حوصلہ افزائی کیاجائے گا اسکے علاوہ خراب کارکردگی کرنے والوںکے خلاف محکمانہ کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔قبل ازیں چیف ایگزیکٹوآفیسرکیسکونے لیاقت بازارسب ڈویژن کے مختلف سیکشن کا بھی معائنہ کیا اوردفتری ریکارڈبھی چیک کئے۔مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.