فیسکو کامختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

جمعہ 13 جون 2025 20:10

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2025ء) فیصل آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے مطابق برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں15جون کوصبح چھ سے دن دس بجے تک بجلی بند رہے گی۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے سدھار، گردانہ، داتا، اسلام پورہ، ائیر ایونیوفیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے اورینٹ میٹریل، کوالٹی پلاسٹ فیڈر16جون کو صبح چھ سے دن دس بجے تک 132کے وی چک نمبر103آر بی گرڈسٹیشن کے عبدالرحمن میگنا، فائیوسٹار فوڈز، فائیوسٹار، امیج ٹیکسٹائل، ایچ اے آرٹیکسٹائل، رشید فیبرکس، پھلائی والا فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :