کے ایم سی کے 72 سال سے زائد العمر پینشنرز کی پینشن براہ راست ریسٹورکی جائے، ترجمان میونسپل ورکرز ٹریڈیونینز الائنس

جمعہ 13 جون 2025 21:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء) میونسپل ورکرز ٹریڈیونینز الائنس کے ترجمان نے کہا ہے کہ کے ایم سی کے موجودہ فنانشل ایڈوائزر نے غیر قانونی وغیر آئنیی طور پر کے ایم سی سے 12 سال سے زائد عرصے سے پینشن وصول کرنے والے 72 سال سے زائدالعمر پینشنرز کے ریسٹوریشن آف پینشن کے کیسز پر پابندی لگا کر ان 60 سے زائد کیسز کو التوا کا شکار بنادیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جس سے سن بزرگ پینشنرز میں سخت اشتعال اور غصہ پایا جاتا ہے۔انہوں نے میئر کراچی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔

متعلقہ عنوان :