ڈیرہ مراد جمالی ،پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتارکرلیا

جمعہ 13 جون 2025 21:30

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء) ڈیرہ مراد جمالی اور منگولی پولیس کی مشترکہ کاروائی ایک موٹر سائیکل چابی چور گرفتار کرلیا گیا دوران تفتیش ملزم کے اہم انکشافات ملزم کی نشاندہی پر پولیس کے چھاپے دو موٹر سائیکل برآمد کر لیے گیے ملزم کا نام صیغہ راز میں رکھ کر پولیس ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :