
مچل اسٹارک نے جنوبی افریقا کے خلاف فائنل میں متعدد ریکارڈ بنا دیے
اسٹارک براڈ کے بعد دوسرے بیٹر بن گئے جنہوں نے کسی ایک ملک میں ٹیسٹ میں نمبر 9 یا اس سے کم نمبر پر پانچ ففٹی پلس اسکور کیے
ہفتہ 14 جون 2025 13:53

(جاری ہے)
اس کے بعد اسٹارک نے نیتھن لیون کے ساتھ تیسرے دن آسٹریلیا کی دوسری اننگز کا آغاز کیا تاہم دو رنز بنانے کے بعد لیون آؤٹ ہوئے لیکن پھر مچل اسٹارک نے جوش ہیزل ووڈ کے ساتھ مل کر 59 رنز بنائے جو اب کسی بھی آئی سی سی ٹورنامنٹ کے فائنل میں 10ویں وکٹ کے لیے سب سے بڑی شراکت ہے۔
جوش ہیزل ووڈ 17 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ اسٹارک 58 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ٹیسٹ فارمیٹ میں یہ اسٹارک کی آٹھویں نصف سنچری تھی جس نے انہیں اسٹیورٹ براڈ، ڈینئل ویٹوری، مائیکل ہولڈنگ، کرن مور، ٹم ساؤتھی اور گریم سوان سے آگے کر دیا ہے۔اسٹارک براڈ کے بعد دوسرے بیٹر بھی بن گئے جنہوں نے کسی ایک ملک (انگلینڈ) میں ٹیسٹ میں نمبر 9 یا اس سے کم نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ ففٹی پلس اسکور کیے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں جنوبی افریقہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 27 برس بعد آئی سی سی ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز چھ ریجنز میں ہو گیا
-
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
-
شاہ زین ملک نے صدر ، یعقوب قادری کو کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری کے طور پر منتخب
-
حکومت فٹبال کی بحالی میں مکمل معاونت فراہم کرے گی، اسحاق ڈار
-
نیشنزہاکی کپ‘ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا
-
جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا لیبل اتار پھینکا، 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
-
کرکٹ ٹورنامنٹ "راولپنڈی چیمپئنز لیگ" کا انعقاد (کل)ہوگا
-
الپائن کلب اور ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے تمام عہدیداران بلامقابلہ کامیاب، باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات 20 جون کو ہوں گے
-
نیاز سٹیڈیم، حیدرآباد کی بحالی کا کام جاری، سندھ حکومت نے فنڈز مختص کر دیے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی، آئی سی سی نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
-
پی ایس ایل 10 کی ٹکٹوں کی واپسی پیرسے شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.