ایم این اے زہرہ ودودفاطمی کی والدہ کے انتقال پر قومی اسمبلی میں فاتحہ خوانی

ہفتہ 14 جون 2025 16:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2025ء) رکن قومی اسمبلی زہرہ ودودفاطمی کی والدہ کے انتقال پرہفتہ کو قومی اسمبلی میں فاتحہ خوانی ہوئی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ایوان کے اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق کی ہدایت پر وفاقی وزیر پارلیمانی امورڈاکٹرطارق فضل چوہدری نے فاتحہ خوانی کرائی۔