گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق صوبائی وزیر سردار عبد الحلیم خان قصوریہ کی ملاقات

ہفتہ 14 جون 2025 16:57

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے  سابق صوبائی وزیر سردار عبد الحلیم ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2025ء) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق صوبائی وزیر سردار عبد الحلیم خان قصوریہ نے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں صوبہ کی سیاسی صورتحال ، ڈیرہ اسماعیل خان کے ترقیاتی منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :