ٹ*خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو شاہ پنجو ریلوے سٹیشن پر سٹاپ کی اجازت

ہفتہ 14 جون 2025 20:30

xلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2025ء) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر کراچی-پشاور-کراچی براستہ دادو،حبیب کوٹ،کندیاں کے درمیان چلنے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس19اپ/20ڈائون کو شاہ پنجو ریلوے اسٹیشن پر 01 منٹ کے لئے سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

(جاری ہے)

عوام کو یہ سہولت 1ماہ کے لیے عارضی بنیادپر حاصل ہو گی۔اس فیصلے پر فوری عمل درآمد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :