Yقتل کیس کے ملزم کو عمر قید ، تین لاکھ جرمانہ

ہفتہ 14 جون 2025 20:35

ا*لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2025ء) ایڈیشنل سیشن جج مرزا اورنگزیب خان نے قتل کیس کے ملزم عبدالزاق عرف بابا کو عمر قید اور تین لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔ ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر اویس نامی شخص کو قتل کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :