پشتونخوامیپ ضلع لورالائی کے سینئر معاون سیکرٹری اختر شاہ کدیزئی کی بھابھی ، ملک اسلم کدیزئی کی اہلیہ وفات پاگئیں

ہفتہ 14 جون 2025 20:35

Uلورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2025ء) پشتونخوامیپ ضلع لورالائی کے سینئر معاون سیکرٹری اختر شاہ کدیزئی کی بھابھی ، ملک اسلم کدیزئی کی اہلیہ وفات پاگئیں ۔

(جاری ہے)

دریں اثناء پشتونخوامیپ کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال، مرکزی سیکرٹری ڈاکٹرحامد خان اچکزئی ، مرکزی سیکرٹری جبار خان اتمانخیل ، صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان، صوبائی کابینہ کے اراکین ، ضلع سیکرٹری صفدر میختر وال ودیگر ضلع کمیٹی کے اراکین نے مرحومہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :