
لاہور کو صاف ستھرا اور مثالی شہر بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ نے عملی اقدامات تیز
شہر بھر میں صفائی، سیوریج اور تجاوزات جیسے عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے مربوط حکمت عملی پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے ؒکلین لاہور ویژن پر عملدرآمد، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، تجاوزات کے خاتمے اور محرم الحرام کی تیاریوں کیلئے واضح ہدایات جاری
ہفتہ 14 جون 2025 21:45
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے صفائی کے ناقص انتظامات کی نشاندہی کی اور متعلقہ اداروں کو کارکردگی فوری بہتر بنانے کی ہدایت کی۔
انہوں نے واضح ہدایات جاری کیں کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے وڑن کے تحت گھر گھر سے کوڑا اٹھانے کے نظام کو پورے ضلع میں فعال کیا جائے اور سالڈ ویسٹ کو روزانہ کی بنیاد پر مخصوص ڈمپنگ سائٹس پر منتقل کیا جائے۔ انہوں نے ایل ڈبلیو ایم سی اور اسسٹنٹ کمشنر کو صفائی سے متعلق عوامی آگاہی مہم چلانے کا بھی حکم دیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کوڑے کو آگ لگانے پر سخت کارروائی ہو گی اور رہائشی علاقوں سے جھگیوں اور مویشیوں کا فوری انخلا یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے محرم الحرام سے قبل تمام جلوس روٹس پر بہترین انتظامات مکمل کرنے اور تجاوزات کا مکمل خاتمہ یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے ایک نئی سرخ لائن عبور کرلی، ہمارے حملے جاری رہیں گے، ایرانی وزیرخارجہ
-
اسلام آباد کے علاقائی بلڈ سینٹر کی ’پراسرار بندش‘ اور اس کے پیچھے چھپی کہانی!
-
پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے سرحدی علاقے میں آپریشن، مطلوب خارجی دہشتگرد ہلاک
-
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 افراد ہلاک ہوگئے
-
’ایران اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ کروانا آسان ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش کردی
-
ایران کا میزائلوں اور ڈرونز سے ایک اور حملہ، 9 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.