Live Updates

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس(آج) ہوگا

اتوار 15 جون 2025 11:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2025ء)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ( پیر)16 جون کو ہوگا جس میں پالیسی ریٹ کا فیصلہ کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کا اعلامیہ اسی دن پریس ریلیز کے ذریعے جاری کیا جائے گا۔5 مئی 2025 کوہونے والے اجلاس میںپالیسی ریٹ میں 100 بیسس پوائنٹس کی کمی کرتے ہوئے اسے 11 فیصد کر دیا تھا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات