0مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی (آج) ہو گی

اتوار 15 جون 2025 11:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2025ء)200روپے مالیت کے پرائز بانڈ ز کی قرعہ اندازی آج ( پیر)16جون کوکوئٹہ میں ہو گی۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :