
ایس ایس پی اسلام آباد محمد شعیب خان کا وفاقی دارالحکومت میں جرائم کے لیے زیرو ٹالرنس کا عزم
اتوار 15 جون 2025 15:40
(جاری ہے)
ایس ایس پی نے اس بات پر بھی زور دیا کہ سخت قانونی کارروائی اور کامیاب سزاؤں کو یقینی بنانے کے لیے گرفتار افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ زمینوں پر قبضہ کرنے والوں، منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کریں۔
انہوں نے مفرور ملزمان کی گرفتاری اور تحقیقات کو خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر مکمل کرنے کے لیے غیر متزلزل کوششوں پر بھی زور دیا۔ایس ایس پی محمد شعیب خان نے مزید کہا کہ تھانے کی سطح پر عوامی شکایات کے موثر حل کو یقینی بنایا جائے اور افسران شہریوں کے مسائل کے حل کو ترجیح دیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی شکایت پر سختی سے نمٹا جائے گا۔ایس ایس پی نے کہا کہ تمام افسران مثالی نظم و ضبط اور کارکردگی کو برقرار رکھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب کابینہ کا 27واں اجلاس، وزیر اعلی مریم نواز شریف کا عوامی خدمت کا تاریخی پیکج پیش کرنے کا اعلان
-
وزیرا علی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی
-
ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.