
مذہبی امور/ اوقاف حکومت بلوچستان کے زیراہتمام 40 واں مقابلہ حسنِ قرأت
اتوار 15 جون 2025 22:40
(جاری ہے)
نئی نسل کو قرآن مجید کی تعلیم سے روشناس کروانا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے تاکہ وہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں معاشرے میں مثبت کردار ادا کر سکیں۔
ڈاکٹر قاری عبدالرشید و دیگر مقررین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقابلہ حسنِ قرأت نہ صرف قرآن فہمی کا ذریعہ ہے بلکہ دنیا و آخرت میں فلاح کی کنجی بھی ہے۔ قرآن کی تعلیمات نے تاریکیوں کو ختم کرکے انسانیت کو ہدایت و روشنی عطا کی۔ اگر ہم قرآن کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوں تو دنیا کو امن، سلامتی اور سکون کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ ہر کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو قومی سطح کے مقابلہ حسن قرأت و حفظ کے لیے اسلام آباد بھیجا جائے گا تاکہ وہ صوبے کی نمائندگی کر سکیں۔تقریب کے اختتام پر سابق سیکرٹری مذہبی امور سید عبدالمنان آغا نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے حفاظ کرام میں انعامات تقسیم کیے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا عدلیہ کی مکمل سولرائزیشن کا فیصلہ
-
اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے اثرات صرف دو ممالک تک محدود نہیں رہیں گے، رکن اسمبلی سید نوید قمر
-
بلاول بھٹو زرداری کا فوزیہ وہاب مرحومہ کو ان کی برسی پر خراج عقیدت
-
بجٹ میں زراعت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے اقدامات کیے جائیں، سینیٹر فیصل واوڈا
-
سندھ حکومت کی جانب سےعوام کیلئے سولر پینل کی فراہمی اور سولرائیزیشن کا عمل جاری ہے، سید ناصر شاہ
-
پنجاب حکومت کا بجٹ میں 40ارب لاگت سے راشن کارڈ کا اعلان
-
سولر پینل سکیم کے تسلسل کے لئے آئندہ مالی سال میں4 ارب کا بجٹ مختص
-
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں سمارٹ سیف سٹیز سی ایم تحصیل پراجیکٹ کا اعلان
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کی مذمت کرتے ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.