
تھانہ سٹی کی حدود جنرل بس اسٹینڈ سے ایک شخص کی نعش برآمد
سٹی پولیس کی کارروائیاں ،پتنگ فروش گرفتار ، پچاس بوتل شراب برآمد کر کے ملزم کو حراست میں لے لیا
پیر 16 جون 2025 23:03
(جاری ہے)
کرائم سین یونٹ اورPFSAکی ٹیموں کو بھی موقع پر بلوا لیا گیا ہے جو جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیئے گئے۔
پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔ادھر سٹی پولیس نے پتنگ فروش کو گرفتار کرلیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین کی زیر نگرانی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سب انسپکٹر خالد شہزاد نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروشی میں ملوث ملزم حامد خان ولد زاہد خان کے قبضہ سے پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں برآمد کرکے مقدمہ درج کر کے ملزم گرفتارکرلیا۔دریں اثناء سٹی پولیس نے 50بوتل شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین کی زیر نگرانی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں ،اسسٹنٹ سب انسپکٹر عدنان عباس اور ان کی ٹیم نے منشیات فروش کامران جاوید ولد جاوید مسیح کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے 50 بوتل شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔مزید قومی خبریں
-
گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی بجٹ کا 98 فیصد اجرا بڑی کامیابی ،تمام وزارتوں، بیوروکریسی ،وزیر خزانہ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات، مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا گوجرانولہ میں اہم اجلاس
-
سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے سندھ حکومت پر الزامات لگانا حافظ نعیم کی پرانی عادت ہے،شرجیل انعام میمن
-
ایران اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے‘ گورنر پنجاب
-
دوہرے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے 2 مجرمان بری
-
امریکا اس وقت جنگ بندی کی کوشش کرتا ہے جب اس کا حامی جنگ میں پِٹ رہا ہو، حافظ نعیم الرحمان
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان کابینہ کا اجلاس ، مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی منظوری دی گئی
-
ایران کی پارلیمنٹ کے اظہار تشکر کے الفاظ قابل تحسین ہیں، شازیہ مری
-
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں اونٹوں کا عالمی دن ’’ ورلڈ کیمل ڈے ‘‘ 22 جون کو منایا جائے گا
-
26نومبر کا احتجاج ،سٹیٹ کونسل مقرر کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل منظور
-
کسان دوست بجٹ اور زرعی اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہیں ،رانا تنویرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.