Live Updates

صوبائی بجٹ میں سکو ل ایجوکیشن کیلئے مجموعی طور پر82500ملین روپے مختص

پیر 16 جون 2025 21:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2025ء) پنجاب کے آئندہ مالی سال2025-26 کے بجٹ میں سکول ایجوکیشن کے لیے جاری اور نئی سکیموں کے لیے مجموعی طور پر82500 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تین جاری اہم سکیموں کیلئے 5320 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ جاری اہم تین سکیموں میں فارن ایڈڈ پروجیکٹس کی ایک سکیم کے لیے 5000 ملین روپے ، نئی سکیموں میں او ڈی پی کی 3 سکیموں کے لیے 42500 ملین روپے جبکہ چیف منسٹر انیشی ایٹو کے لیے 40000 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں ۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :