
علاقائی محتسب آفس کے ایڈاوئزروانچارج کا فیصل آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا دورہ
منگل 17 جون 2025 12:33
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایئرپورٹ پر نیشنل اور انٹرنیشنل پروازوں کے لئے مزید گنجائش موجود ہے جس کی سفارشات وہ وفاقی حکومت کو ارسال کریں گے اور وہ امید کرتے ہیں کہ حکومت اس مسئلہ پر خصوصی توجہ دے گی۔
اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسرو ایئرپورٹ منیجر تسنیم اختر جمیل نے ون ونڈو فسیلیٹیشن ڈیسک،پولیو کا ؤ نٹر،نادرا کا ؤ نٹر،اے این ایف جوائنٹ سرچ کا ؤنٹر،امیگریشن ڈیسک،اوور سیز پاکستانی کا ؤ نٹر،معلومات کا ؤنٹر،شکایات بکس،ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازوں کے شیڈول اور دیگر تمام معاملات بارے بریفنگ دی جس پر شاہد حسین جیلانی نے اطمینان کااظہار کیا۔علاقائی محتسب نے میڈیا کے ہمراہ ایئر پورٹ کے تمام شعبوں کا معائنہ کیا اور ہر ڈیسک اور کا ؤنٹر پر موجود عملہ سے ان کے فرائض اور مسافروں سے متعلقہ سہولیات بارے دریافت کیا۔ اس موقع پر ایف آئی ا ے حکام نے مسافروں اور ایئر پورٹ سے متعلق اپنے فرائض بارے علاقائی محتسب کو آگاہ کیا۔ایڈوائزرو انچارج شاہد حسین جیلانی نے ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کے افسران سے ممنوعہ اشیا کے بارے سوال کیا جس پر انہوں نے بتایا کہ ممنوعہ اشیا کی لسٹ مقرر کردہ مقام پر آویزاں ہے تاہم مسافروں کے اس بارے مزید معلومات لینے پر تمام مطلوبہ معلومات فراہم کر دی جاتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مادملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58ویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا26واں یوم شہادت 5جولائی کو منایا جائے گا
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.