
بولر کی امپائر کو پیٹنے کی کوشش، اسٹمپس کو لات مارکر گرا دیا
نیوزی لینڈ میں کولن کرافٹ نے امپائر کو دھکا دیا اور مائیکل ہولڈنگ نے اسٹمپ کو لات ماردی
منگل 17 جون 2025 14:19

(جاری ہے)
اس وقت کے دو فاسٹ بولرز کولن کرافٹ جنھوں نے امپائر کو دھکا دیا اور مائیکل ہولڈنگ نے اسٹمپ کو لات ماری، یہ دونوں واقعات نیوزی لینڈ میں اس وقت پیش آئے جب ویسٹ انڈیز کی ٹیم دورے پر گئی تھی۔
امپائر کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ 1979-80 کے دورہ نیوزی لینڈ کے دوران ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پیش آیا۔امپائر فریڈ گڈال کے فیصلوں سے ناراض ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر کولن کرافٹ نے رن اپ کے دوران انھیں دھکہ دیا، یہ واقعہ میچ کے دوران پیش آیا، جب کرافٹ نے باؤنسر پھینکا اور امپائر نے اسے نوبال قرار دے دیا۔اس بات پر کولن رافٹ نے غصے میں آکر امپائر کو دھکہ دے دیا جس سے صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی۔ یہ واقعہ کرکٹ کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کے طور پر جانا جاتا ہے۔1980 میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران ویسٹ انڈیز کے عظیم فاسٹ باؤلر مائیکل ہولڈنگ نے امپائر کے فیصلے سیناراض ہوکر اسٹمپ کو لات ماردی تھی، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب امپائر نے جان پارکر کے کیچ کو ماننے سے انکار کیا تھا۔اس فیصلے پر ہولڈنگ نے غصے میں آکر اسٹرائیکر اینڈ پر اسٹمپ کو لات ماری جس سے تمام اسٹمپس اکھڑ گئے۔ اس واقعہ کو کرکٹ کی دنیا میں ایک متنازعہ لمحے کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کیلئے عالمی جریدے فوربز کا بڑا اعزاز
-
فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے نواز دیا گیا
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز کا آغاز 26 جون سے کوئٹہ میں ہوگا
-
آئی سی سی کا ٹیسٹ میچز کو 4 روزہ کرنے پر آمادگی کا اظہار
-
بی بی ایل ڈرافٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں میں بابراعظم سے بڑا کوئی نام نہیں، ایرون فنچ
-
پاکستان سپرلیگ کیلئے سینئرمینیجر کا نیا عہدہ تخلیق
-
نیشنزہاکی کپ،پاکستان (کل )نیوزی لینڈ کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
سپورٹس بورڈ نے ہاکی اسٹیڈیم کے چارجز میں تین سو فیصد تک اضافہ کردیا
-
رنکو سنگھ کے بعد ایک اوربھارتی کرکٹر نے بچپن کی دوست سے منگنی کرلی
-
ایشین اسکواش چیمپئن شپ، 2 پاکستانی پلیئرز نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
فیفا کلب ورلڈکپ 2025ء کیلئے پاکستان میں تیار کردہ فٹبال خصوصی توجہ کا مرکز
-
اہلیہ کی نشانہ بازی کی مشق، ویڈیو وائرل ،شاہد آفریدی کا دلچسپ تبصرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.