
بوڑھے اینڈرسن کی ٹی20 واپسی! بگ بیش لیگ ڈرافٹ میں شامل
q43 سالہ کرکٹر پھر ٹی20 فارمیٹ میں اپنا جلوہ دکھانے کو تیار
منگل 17 جون 2025 22:23
(جاری ہے)
جیمز اینڈرسن، اسوقت 43 برس کے ہیں، انہوں نے 2024 میں انٹرنیشنل کیرئیر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور اس سے قبل ٹی20 فارمیٹ سے دوری اختیار کی تھی۔
ٹی20 بلاسٹ سیزن میں شاندار واپسی کے بعد جیمز اینڈرسن نے بگ بیش لیگ میں شمولیت کیلئے اپنی نامزدگی پیش کی ہے، انکی حالیہ پرفارمنس میں 3 میچز میں 7 وکٹیں شامل ہیں۔خیال رہے کہ بگ بیش لیگ کیلئے انٹرنیشنل پلئیرز کا ڈرافٹ 19 جون کو منعقد ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پی ٹی آئی کا مارچ، 9 مئی کا حملہ غلط تھا، عمران خان کی بری چیزیں بھی ہیں، حمزہ علی عباسی
-
شوہر نے کبھی کام کرنے سے نہیں روکا مگر فیشن میں حدود رکھنے کا کہتے ہیں، شنیتا مارشل
-
لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کا الزام: یوٹیوبررجب بٹ کے شریک ملزم سلمان حیدر کے مقدمے میں پیشرفت
-
الحمراء میں معروف صداکار طارق عزیز کوانکی پانچویں برسی پر خراج عقید ت پیش کی گیا
-
لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں رجب بٹ کے شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
معروف صداکار، کمپیئر، اداکار، مفکر، دانشورشاعرسیاستدان طارق عزیز کی پانچویں برسی پرتقریب
-
عاصم سے بریک اپ، میرب کی جذباتی گانا گنگنانے کی ویڈیو وائرل
-
میں ٹوٹ چکا ہوں، جسٹن بیبرنے ذہنی مسائل کا اعتراف کرلیا
-
شوہر نے کبھی کام کرنے سے نہیں روکا مگر فیشن میں حدود رکھنے کا کہتے ہیں، شنیتا مارشل
-
پاکستان کے نامور ٹیلی ویژن کمپیئر اور اداکار طارق عزیز کی پانچویں برسی 17 جون منگل کو منائی گئی
-
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال امجد صابری کی 9ویں برسی 22جون کو منائی جائے گی
-
عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ ریشم فیض بھٹہ کا نیا گانا ”ٹربو“ ریلیز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.