
ریکو ڈِک مائننگ کمپنی کی فیز 1 کے لیے پروجیکٹ فنانس کے تحت 3 ارب ڈالر کی رقم کے حصول کے لئے پیش رفت جاری
منگل 17 جون 2025 23:10
(جاری ہے)
آر ڈی ایم سی پروجیکٹ فنانس دستاویزات پر دستخط کرنے کی راہ پر گامزن ہے اور 2025 کی دوسری ششماہی میں ابتدائی ڈرا ڈاؤن کے لیے منصوبہ جاتی قرض دستیاب ہے۔
ریکوڈک کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اس سلسلے میں،آر ڈی ایم سی 12 جون 2025 کو آئی ایف سی اور آئی ڈی اے کی جانب سے ایک مشترکہ بورڈ اجلاس میں کمپنی کے لیے 700 ملین امریکی ڈالر تک کے براہِ راست قرض کی منظوری کا خیر مقدم کرتا ہے۔2028 کے آخر تک منصوبے سے پہلی پیداوار کا ہدف بدستور برقرار ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 460 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 8 روپے کلو کمی
-
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، انڈیکس میں 1100 پوائنٹس سے زائد اضافہ
-
موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ ریکارڈ
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کونسل کے 8ویں اجلاس کا انعقاد
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 245 روپے کی کمی
-
فیصل بینک نے پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز 2025 میں ’’سال کی بہترین ڈیجیٹل مارکیٹنگ مہم‘‘ کا ایوارڈ جیت لیا
-
ایس ای سی پی نے کیپیٹل مارکیٹس میں اکائونٹ کھولنے کے عمل کو آسان بنانے کے لیے ایک کمیٹی قائم کر دی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں37 روپے کلو اضافہ
-
موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کے زیراہتمام ڈیفائنڈ کنٹری بیوشن پنشن سکیموں کی منتقلی پر اعلیٰ سطحی قومی ورکشاپ کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.