برائلر گوشت کی قیمت میں37 روپے کلو اضافہ

بدھ 18 جون 2025 16:11

برائلر گوشت کی قیمت میں37 روپے کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2025ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 37روپے کے اضافے سے 461روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت25روپے اضافے سے 318روپے روپے اضافے سے 318روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت287روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔