
ایس ای سی پی کے زیراہتمام ڈیفائنڈ کنٹری بیوشن پنشن سکیموں کی منتقلی پر اعلیٰ سطحی قومی ورکشاپ کا انعقاد
منگل 17 جون 2025 22:26

(جاری ہے)
انہوں نے ایک جدید اور جامع پنشن نظام کی تشکیل میں ٹیکنالوجی، شفافیت اور آگاہی پیدا کرنے کے اہم کردار پر زور دیا۔
وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے نمائندوں نے پنشن اصلاحات میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا جبکہ خیبر پختونخوا نے اس نظام کے ابتدائی تجربے سے حاصل ہونے والی اہم باتیں شیئر کیں۔ یہ ورکشاپ اعلیٰ حکام، ریگولیٹرز، مالیاتی ماہرین اور ترقیاتی اداروں کے درمیان بات چیت کے لیے ایک اہم موقع ثابت ہوئی۔ایس ای سی پی نے وعدہ کیا کہ وہ تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ مل کر ایک ایسا پنشن نظام بنائے گا جو شفاف، قابل اعتماد ہو اور مستقبل کی ضروریات کو پورا کرے تاکہ لوگوں کو طویل مدت کے لیے مالی تحفظ حاصل ہو۔مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی کے زیراہتمام ڈیفائنڈ کنٹری بیوشن پنشن سکیموں کی منتقلی پر اعلیٰ سطحی قومی ورکشاپ کا انعقاد
-
سولر پینلز کی امپورٹ پر سیلزٹیکس کے اثرات پرتشویش ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 21روپے کلو اضافہ
-
صوبے کی پیداواری گروتھ کیلئے اقدامات کونظر انداز کیا گیا ‘ خادم حسین
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں 4فیصد کرنے کمی کا مطالبہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
-
وفاقی بجٹ کے بعد چینی و برطانوی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.