
پیرس ، انٹرنیشنل بیورو آف ایگزبیشنز کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ریاض ایکسپو 2030 کی رجسٹریشن فائل منظور
بدھ 18 جون 2025 10:10
(جاری ہے)
ایکسپو فائل کی حتمی منظوری کا مرحلہ مکمل ہونے پر سعودی وفد کے سربراہ انجینئرابراہیم السلطان کا کہنا تھا کہ ایکسپو فائل کی منظوری اس بات کی علامت ہے کہ تیاری اور اس حوالے سے تمام جزئیات کی تکمیل انتہائی مہارت سے کی گئی جوسب کے لئے باعث مسرت ہے۔
انہوں نے کہا کہ مملکت کی ایکسپو کی تیاریاں اس بات کی دلیل ہیں کہ یہ تاریخ میں ایک منفرد اور مثالی نمائش ہو گی جو مملکت کے وژن 2030 سے مطابقت رکھتی ہے۔سعودی دارالحکومت ریاض ایکسپو کی تاریخ کے حوالے سے پہلا ملک ہے جس کی رجسٹریشن فائل مقرر وقت سے بھی کم مدت میں مکمل کرکے جمع کرائی گئی۔واضح رہے ایکسپو 2030 ریاض میں یکم اکتوبر 2030 سے شروع ہوگی جو 31 مارچ 2031 تک جاری رہے گی۔نمائش کے لئے 60 لاکھ مربع میٹرکا رقبہ مخصوص کیا گیا ہے۔ یہ ایکسپو کی تاریخ میں سب سے بڑی نمائش ہو گی۔نمائش میں 195 ممالک سے 40 ملین سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے جن کے خیرمقدم اور رہائش کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کے ساتھ کسی بھی وقت جنگ دوبارہ چھڑسکتی ہے، ایران کا انتباہ
-
چیٹ جی پی ٹی سی لکھی گئی اسائنمنٹس پہچاننے کے لئے نیا ٹول تیار
-
غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کیلئے حماس کا خاتمہ ضروری ہے، ٹرمپ
-
مصر میں مشہور خاتون ٹک ٹاکر اسٹار’یاسمین‘ لڑکا نکلا
-
ٹرمپ نے زیلنسکی کو یوکرین کا بیس فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکیورٹی ضمانت منظور کرلی، ٹرمپ
-
امریکی صدر کا ملک میں پوسٹل بیلٹ نظام ختم کرنے کا عندیہ
-
روس اور یوکرین کی صدور کی ملاقات کرواسکتا ہوں،ٹرمپ
-
امریکہ نے چھ ہزار طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا یوکرینی صدر کو روس کے زیر قبضہ علاقوں سے دستبردار ہونے کا مشورہ
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکورٹی ضمانت منظور کرلی ہے
-
چاہتا ہوں دنیا میں امن قائم ہو اور سب تجارت کریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.