جی سی وویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کا چھٹا کانووکیشن 19 جون کو ہو گا

بدھ 18 جون 2025 16:24

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2025ء) گورنمنٹ کالج (جی سی) وویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کا چھٹا کانووکیشن 19 جون بروز جمعرات صبح 10 بجے،G2 مارکی، طارق روڈ سیالکو ٹ کینٹ میں ہوگا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ترجمان یونیورسٹی کے مطابق کانووکیشن میں یونیورسٹی سے فارغ التحصیل طالبات کو اسناد اور سرٹیفکیٹس سے نوازا جائے گا۔