
کیسکو نے عارضی بجلی بندش شیڈول جاری کر دیا
بدھ 18 جون 2025 17:03
(جاری ہے)
بدھ کو کیسکو کےترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس سلسلے میں 19جون کومستونگ گرڈ اسٹیشن کے اولڈلک پاس،عزیز آباد، مرُسل،آب گل،عثمان آباد فیڈرسے صبح 10بجے سے دوپہر 2بجے تک جبکہ لورالائی گرڈ کے سنجاوی سرکٹ سے دن 12بجے سے شام 4 بجے تک اور جھل مگسی،با رکھان اور کو ہلو گرڈاسٹیشن سے صبح 9بجے سے دوپہر 2بجے تک بجلی بندرہے گی۔
اسکے علاوہ 20جون کو مری آباد گرڈ کے گلستان روڈ فیڈر سے صبح 10بجے سے دن 12بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی تاہم کیسکونے بجلی بندش پرزحمت کیلئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت اور تعاون کی اپیل کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے بارے میں پاکستانی شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
لاہور،الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف
-
محرم امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے،مولانا طاہر اشرفی
-
پاک افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے،ثروت اعجاز قادری
-
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لائنز ایریا میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
-
ایران تنازع ،بلوچستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بحران کا خطرہ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزازمیں امریکی صدر کا ظہرانہ خوش آئند ہے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
کوہاٹ ،جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
-
اعلیٰ تعلیم سے نوجوانوں کا مستقبل جڑا ہے،تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،فیصل کنڈی
-
پنجاب بھرمیں1264ٹریفک حادثات میں12افراد جاں بحق1529زخمی ہوئے
-
کم عمری میں شادی کرنے پرنئے قانون کے تحت بہاولپورڈویژن میں پہلا مقدمہ درج
-
ریلوے اسکولز و اسپتالوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.