ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ زراعت کیپٹن(ر) وقاص راشد تبدیل ،ڈی جی مائنز اینڈ منرل تعینات

بدھ 18 جون 2025 18:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2025ء) پنجاب حکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ زراعت کیپٹن(ر) وقاص راشد کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر جنرل مائنز اینڈ منرل تعینات کر دیا ۔

(جاری ہے)

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی منطوری کے بعد محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :