
ڈپٹی کمشنر دُکی محمد نعیم خان کی ہدایت پر جامع اور اہم موک ایکسرسائز کا انعقاد
بدھ 18 جون 2025 22:50
(جاری ہے)
اس مشق کا مقصد فورسز کی تیاری، آپس میں رابطے اور کسی بھی ممکنہ دہشتگردی یا ہنگامی صورتحال میں فوری اور مؤثر ردعمل کی صلاحیت کو جانچنا تھا۔
اسسٹنٹ کمشنر لونی مجیب الرحمٰن بلوچ نے اس موک ایکسرسائز کی نگرانی کی اور سیکیورٹی اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے اور اس طرح کی مشقیں نہ صرف فورسز کی صلاحیتوں میں اضافہ کرتی ہیں بلکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار رکھتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رینجرزکی کارروائی،4 ملزمان گرفتار، 15 سالہ مغوی کو بازیاب کرالیا گیا
-
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا سےمعروف پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین تنویر احمد کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
کراچی ، جشن آزادی پرہوائی فائرنگ کے واقعات ، زخمیوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی
-
کراچی،لڑکی کے اغوا، گینگ ریپ اور بلیک میلنگ کے مجرم کو 50 سال قید، 16 لاکھ روپے جرمانہ
-
سندھ رینجرز نے شہریوں کے اغوا میں ملوث منظم گروہ کے 4ملزمان گرفتار کرلیا
-
تربیلا ڈیم میں پانی کی صورت حال سنگین ہو گئی ، پانی کی آمد چار لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گئی
-
شرمیلا فاروقی کا خواتین کی جبری بے دخلی کے خاتمہ کے لیے فوجداری قوانین میں ترمیمی بل پر تیزی سے عملدرآمد کا مطالبہ
-
بابائے اردو مولوی فضل حق کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
بابائے اردومولوی عبدالحق کی 64 ویں برسی منائی گئی
-
لاہور ،7سالہ بچی سے نازیباحرکات کرنے والا ملزم گرفتار
-
سی سی ڈی اغواء برائے تاوان سیل کی کارروائی، لاپتہ 10بچے بازیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.