
رینجرزکی کارروائی،4 ملزمان گرفتار، 15 سالہ مغوی کو بازیاب کرالیا گیا
ہفتہ 16 اگست 2025 17:53

(جاری ہے)
گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا کہ اغوا کی واردات میں گینگ کے مزید 3 کارکن بھی ساتھ تھے جن میں محمد نعمان ولد قاری ریاض حسین، فرید الحق ولد سید الحق اور محمد نور ولد سید امین شامل ہیں ، جو کہ سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے کار کو روکے جانے پر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
مغوی بچے کے ابتدائی بیان کے مطابق وہ اندرون سندھ ضلع لاڑکانہ کا رہائشی ہے اور کراچی میں ایک پنکچر لگانے کی دکان پر کام کرتا ہے اور مزار قائد پر جشن آزادی کی ریلی کے ساتھ آیا تھا۔ مغوی کے مطابق ملزمان نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے تشدد کیا اور زبردستی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام کی طرف لے جارہے تھے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا کہ فرار محمد نعمان ولد قاری ریاض حسین گینگ لیڈر ہے جبکہ گرفتار ملزمہ گلزارہ زوجہ شبیراحمد اسکی قریبی ساتھی ہے اور مزکورہ بالاملزمان کی مجرمانہ سرگرمیوں میں مدد کرتی ہے۔ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ جمشید کوارٹرز میں 3 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔گرفتار ملزمان کو بمعہ اسلحہ مزید قانونی کارروائی کے لیئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔رینجرزنے عوام سے اپیل کی ہے کہ ایسے عناصر کے بارے میں اطلاع فوری طور پر قریبی رینجرز چیک پوسٹ، رینجرز ہیلپ لائن 1101 یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 03479001111 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں۔اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع کورنگی میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
حمزہ شہباز کاخیبر پختونخواہ میں بارشوں ولینڈ سلائیڈنگ سے ہونیوالی اموات پراظہار افسوس
-
پاکستان ریلوے کا غیر فعال روٹس کی بحالی کا منصوبہ کا آغاز
-
خیبرپختونخوا میں سیلاب سے جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن شروع کیے جائیں‘ ڈاکٹرراغب نعیمی
-
رینجرزکی کارروائی،4 ملزمان گرفتار، 15 سالہ مغوی کو بازیاب کرالیا گیا
-
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا سےمعروف پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین تنویر احمد کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
کراچی ، جشن آزادی پرہوائی فائرنگ کے واقعات ، زخمیوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی
-
کراچی،لڑکی کے اغوا، گینگ ریپ اور بلیک میلنگ کے مجرم کو 50 سال قید، 16 لاکھ روپے جرمانہ
-
سندھ رینجرز نے شہریوں کے اغوا میں ملوث منظم گروہ کے 4ملزمان گرفتار کرلیا
-
تربیلا ڈیم میں پانی کی صورت حال سنگین ہو گئی ، پانی کی آمد چار لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.