پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے 556.8ارب روپے حاصل

جمعرات 19 جون 2025 16:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2025ء) سٹیٹ بینک نے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے 556.8ارب روپے حاصل کرلئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سٹیٹ بینک نے نیلامی سے300ارب روپے اکھٹاکرنے کاہدف مقررکیاتھا۔

(جاری ہے)

بینک کومجموعی طورپر1217ارب روپے کی بولیاں موصول ہوئی تھیں۔ان بانڈز پرمنافع کی شرح 11.39فیصدسے لیکر12.7فیصدکے درمیان مقررکی گئی ہے۔