بلوچستان اسمبلی کااجلاس 2روزہ وقفے کے بعد 20جون بروز جمعہ کو ہوگا، اجلاس میں بجٹ پر عام بحث ہوگی

جمعرات 19 جون 2025 19:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2025ء) بلوچستان اسمبلی کااجلاس 2روزہ وقفے کے بعد 20جون بروز جمعہ کو ہوگا،اجلاس میں بجٹ پر عام بحث ہوگی ۔

(جاری ہے)

بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ بلوچستان صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 2روزہ وقفے کے بعد 20جون بروز جمعہ کو 3بجے منعقد ہوگا ۔اجلاس میں بجٹ پر عام بحث کی جائیگی ۔واضح رہے کہ 17جون کو بلوچستان کے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کیاگیاتھا۔