
گلگت حکومت نے قلیل مدت میں وہ کام سر انجام دیئے ہیں جو گزشتہ 75سالوں میں ممکن نہ ہو سکے، ایمان شاہ، فیض اللہ فراق
ویڈیو سکینڈل ،گندم بحران جیسے حساس مسائل کو پرامن ، موثر حکمت عملی سے نمٹایا گیا، گندم تقسیم میں شفافیت کیلئے پانچ کروڑ روپے کی لاگت سے ڈیجیٹائزڈ نظام متعارف کرایا گیا، کرپشن میں نمایاں کمی آئی ، مشترکہ پریس کانفرنس
جمعرات 19 جون 2025 20:35
(جاری ہے)
ویڈیو اسکینڈل اور گندم بحران جیسے حساس مسائل کو بھی پرامن اور مثر حکمت عملی سے نمٹایا گیا۔
گندم کی تقسیم میں شفافیت لانے کے لیے پانچ کروڑ روپے کی لاگت سے ڈیجیٹائزڈ نظام متعارف کرایا گیا، جس سے کرپشن میں نمایاں کمی آئی اور حقداروں کو ان کا حق ملا۔حکومت کی جانب سے لینڈ ریفارمز کے تاریخی اقدام کا ذکر کرتے ہوئے بتایا گیا کہ خالصہ سرکار کے متنازعہ قوانین کو ختم کر کے عوام کو ان کی زمینوں کا قانونی مالک بنا دیا گیا۔ لینڈ ریفارمز بل کو اسمبلی سے منظور کر کے باقاعدہ قانون کی صورت دی گئی، جو دہائیوں پر محیط عوامی مطالبے کی تکمیل ہے۔معدنی وسائل کے حوالے سے حکومت نے صرف چھ ماہ میں وہ ریونیو اکٹھا کیا جو گزشتہ کئی دہائیوں میں ممکن نہ ہو سکا۔ سرکاری افسران کی جانب سے غیر قانونی گاڑیوں کے استعمال اور فیول اخراجات پر پابندی لگا کر سالانہ 25 سے 30 کروڑ روپے کی بچت کی گئی۔وفاقی وزرا کی طرف سے لگائے گئے الزامات کو رد کرتے ہوئے ایمان شاہ نے کہا کہ اتنے بے بنیاد اور جھوٹے الزامات پڑھ کر شرم آتی ہے۔ اگر کسی کو شکایت ہے تو وہ میدان میں آئے اور عوامی مینڈیٹ حاصل کرے، عوام خود بہتر فیصلہ کریں گے۔پریس کانفرنس میں انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اور گلگت بلتستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے گی ۔مزید قومی خبریں
-
مادملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58ویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا26واں یوم شہادت 5جولائی کو منایا جائے گا
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.