
ھ*پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کارکیخلاف درخواست فریقین سے رپورٹ طلب
جمعرات 19 جون 2025 21:50
(جاری ہے)
وفاقی حکومت کی جانب سیڈپٹی اٹارنی جنرل اسدعلی باجوہ پیش ہوئے متفرق درخواست میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافیاوراس کے طریقہ کارکوچیلنج کیاگیا ہے۔
اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایاکہ پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کم کرنے کے لئے قانونی طریقہ کار موجود نہیں وکیل نے عدالت میں نکتہ اٹھایاکہ بغیر طریقہ کار وضح کیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا غیر قانونی ہے عدالت اس حوالے سے اوگرا کا نوٹفکیشن کالعدم قرار دے۔ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کار کیخلاف درخواست پروفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے رپورٹ طلب کرلی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.