تھائی لینڈ کی قومی اسمبلی کے صدر وان محمد نور ماتھا22 جون سے چین کا سات روزہ دورہ کریں گے

جمعہ 20 جون 2025 11:00

بنکاک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2025ء) تھائی لینڈ کی قومی اسمبلی کے صدر اور ایوان نمائندگان کے سپیکر وان محمد نور ماتھا22 جون سے چین کا سات روزہ دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق تھائی لینڈ کی قومی اسمبلی کے صدر اور ایوان نمائندگان کے سپیکر وان محمد نور ماتھا ، چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لیجی کی دعوت پر 22 جون کو چین کا دورہ کریں گے جو 28 جون تک جاری رہے گا۔