
امریکی فوج مشرق وسطی میں اقدامات احتیاطی طور پر کر رہی، دو عہدے داران
امریکی سینٹرل کمانڈ نے احتیاطاًخطے میں خون کی اضافی سپلائی بھی جمع کر رکھی ہے،گفتگو
جمعہ 20 جون 2025 12:10
(جاری ہے)
ایک اہلکار نے ان تبدیلیوں کو احتیاطی ہنگامی منصوبہ بندی قرار دیا اور کہا اگر امریکہ ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے میں اسرائیل کے ساتھ شامل ہونے کا فیصلہ کرتا ہے تو تہران کی خطے میں امریکی افواج اور اڈوں پر حملہ کرنے کی دھمکیوں کے تناظر میں ایسا کیا جارہا ہے۔اسرائیلی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ فوجی سازوسامان سے لدے 14 طیارے امریکہ سے آئے ہیں۔ اسرائیلی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اطلاع دی کہ طیاروں کا سفر جاری ہے اور امریکی فوجی کارگو طیارے آچکے ہیں۔ اسرائیلی ٹیلی ویژن نے اسرائیل پہنچنے والی امریکی فوجی امداد کی تصاویر بھی نشر کیں۔

مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا کے سب سے تباہ کن طیارے بحرالکاہل روانہ کر دیے جانے کی اطلاعات
-
ایران کے سب سے حساس مقام سے 9 اسرائیلی جاسوس گرفتار
-
امریکا نے اسرائیل میں اپنے درجنوں سفارتی اہلکاروں کو واپس بلا لیا
-
برطانیہ میں لاعلاج مریض مرضی سے موت کا انتخاب کرسکیں گے
-
نیتن یاہو ایران سے جنگ کے ذریعے ہمیشہ اقتدار میں رہنا چاہتے ہیں، بل کلنٹن
-
ایران چاہے تو چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیارکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تلسی گبارڈ کا نیا دعویٰ
-
مودی حکومت کے دوران سوئس بینکوں میں بھارتی کالے دھن میں ہوشربا اضافہ
-
میری انٹیلی جنس کمیونٹی غلط ہے؛ صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کی عالمی جوہری ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ کیخلاف شکایت درج
-
اسرائیل کو متعدد بار کہہ چکے ایران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کے شواہد نہیں ملے، پیوٹن
-
نیتن یاہو کی حکومت خطے میں امن کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ ہے،ترک صدر
-
مسجد الحرام کے بیرونی صحن میں انڈونیشی خاتون کے ہاں ولادت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.